دکانیں دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ

27  مئی‬‮  2020

پشاور(آن لائن) عید الفطر کے بعد دکانیں تین روز کے لئے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ پانچ بجے کے بعد کھلنے والے بازاروں کی تفصیلات خیبر پختونخوا حکومت کوا رسال کردی گئی ہے خوشحال بازار، ہشتنگری ریلوے پھاٹک، ہشتنگری، کریم پورہ، جھنڈ ا بازار، شفیع مارکیٹ،چوک شادی پیر، فقیر آباد، کوچی بازار، قصہ خوانی، محمد علی جوہر روڈ، ڈھکی نعلبندی، محلہ جھنگی، سمیت 80سے زائد بازاروں

کی تفصیلات ارسال کی گئی ہے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عید الفطر پر خیبر پختونخوا حکومت نے بائیس سے چوبیس مئی تک عیدکے دنوں میں بازاریں کھول دیئے تھے تاہم اب کرونا وائرس کے باعث بازاروں کو تین دن کے لئے دوبارہ بند کردیاجائے گا۔ تاہم تاجروں نے تین دن تک دکانیں بندکرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ اور موقف اختیارکیا ہے کہ تین دنوں کے لئے بازاربند نہ کئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…