ملائیشیا کی جیلوں میں قید250 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، باقی قیدیوں کا کیا بنے گا؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

17  مئی‬‮  2020

لاہور(این این آئی) ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ۔ملائیشیا کی جیلوں میں قید 250 پاکستانی قیدی ملائیشین ایئرلائن کے ذریعہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے ۔جہاں مسافروں کی امیگریشن کی گئی وطن واپس پہنچ کر قیدی بہت خوش دیکھائی دئیے ان میں سے زیادہ ویزوں کی معیاد ختم ہونے کے باوجود ملائشیا میں چھپ کر رہ ر ہے تھے مگر پکڑے گئے اور ملائیشن قانون کے

تحت ان کو جیلوں میں بند کر دیا گیا ان کی رہائی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ملائیشن وزیر اعظم سے درخواست کی تھی جس پر ان کو رہائی ملی اور ان تمام پاکستانی قیدیوں کوائیرپورٹ پر سکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیاگیا ۔ملائیشیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کا کہنا ہے کہ عید سے قبل 3 فلائٹس کے ذریعہ تمام پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کو یقینی بنایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…