میں اسمبلی میں بیٹھا ہوں، جس کو پکڑنا ہے آکر پکڑلے، میرے کزن کو کیوںتنگ کیا جارہا ہے، سلیم بجاری کس کا فرنٹ مین ہے ،اتنا پیسہ کہاں سے آیابتایا جائے؟ پی ٹی آئی رہنما کی دھماکہ خیز پریس کانفرنس ، بڑے بڑے انکشافات کر دیئے

14  مئی‬‮  2020

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ فیصلے عوام کی سہولت کے لحاظ سے ہوتے ہیں۔کراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کاکہنا تھا کہ جو کام کرو مشاورت کے ساتھ کرو۔

اس موقع پر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کیا ایس او پیز کے لیے کیا صرف دکاندار اور ایسوسی ایشن ذمہ دار ہیں؟انہوں نے کہا کہ میں سندھ اسمبلی میں بیٹھا ہوں، جس کو پکڑنا ہے آکر پکڑلے، ڈھائی سال سے آج تک کچھ ثابت نہیں کرسکے ہیں، میرے کزن کو تنگ کیا جاتا ہے، سلیم بجاری کس کا فرنٹ مین ہے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سلیم بجاری کےپاس اتنا پیسہ کہاں سے آیابتایا جائے۔انہوں نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شاہ صاحب آج تو ایف آئی اے نے بلایا تھا۔حلیم عادل نے بتایا کہ ٹریکٹر اسکیم جو بند کی گئی تھی وہ کھول دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…