اپوزیشن لیڈر نے چھٹی لے لی ، اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر حیرت انگیز دعوی ٰ کر دیا گیا 

11  مئی‬‮  2020

لاہور(این این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کرونا کے باعث قومی اسمبلی اجلاس میں نہ جانے کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف کرونا سے لڑنے کا عزم اور نعرہ لگا کر لندن سے پاکستان آئے تھے اور اب عالم یہ ہے کہ جس دن سے پاکستان آئے ہیں ایک کمرے میں قید ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ

شہباز شریف سے زیادہ بزدل شخص آج تک نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اپنے اندر جرات پیدا کریں اور کرونا کے خلاف جنگ کے عملی میدان میں قدم رکھیں۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ اگر شہباز شریف نے واپس آ کر ایک کمرے میں ہی دبک کر بیٹھنا تھا تو ان کی لندن سے واپسی کا کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کسی بزدل کو حکمرانی یا کسی سیاسی جماعت کی قیاد ت کا کوئی حق نہیں۔ شہباز شریف نے کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنے کردار سے ثابت کر دیا ھے کہ وہ خادم اعلیٰ نہیں بلکہ بزدل اعلیٰ ھیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…