سی پیک منصوبے کے لئے بڑا خطرہ ،دشمن فورسز کیلئے ملک کیساتھ غداری وفاقی حکومت نے سندھ کی تین کونسی تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

8  مئی‬‮  2020

کراچی (این این آئی)وفاقی حکومت نے سندھ کی علیحدگی پسند تنظیم جئے سندھ قومی محاذ اور اس کی دو شدت پسند تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جے ایس کیو ایم کے علاوہ سندھو دیش انقلابی آرمی اور سندھو دیش لبریشن آرمی پر بھی پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے،یہ فیصلہ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق

حساس اداروں نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا ہے اور ای آر اے اور ایس ایل اے کی سندھ اور بلوچستان میں دہشتگردی کے ثبوت فراہم کرکے بتایا گیا ہے کہ ان عسکریت پسند گروپوں کو سیاسی جئے سندھ قومی محاز(اے)کی حمایت حاصل ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذکورہ گروپ سی پیک منصوبے کے لئے بڑا خطرہ ہیں،ایک سرکاری افسرنے شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ عسکریت پسند گروپوں کی کارروائیوں کے کافی ثبوت موجود ہیں اور یہ ملک دشمن فورسز کیلئے کام کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…