حکومت نے ابتدائی طور پر پنجاب کے 6 اضلاع میں میں سمارٹ سیمپلنگ کا آغاز کر دیا

4  مئی‬‮  2020

سرگودھا(این این آئی)حکومت پنجاب نے ابتدائی طور پر صوبہ کے 6 اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ ،گجرات اور فیصل آباد میں سمارٹ سیمپلنگ کا آغاز کر دیا ہے۔زرائع کے مطابق بتدائی طو رپر ابتدائی طور پر پنجاب کے چھ اضلاع لاہور،

راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالہ ،گجرات اور فیصل آباد میں سمارٹ سیمپلنگ کا آغاز کیا،جس کے تحت میڈیا ہائوسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار، انتظامی افسران کے دفاتر، ہیلتھ ورکرز، ٹی بی اور ایڈ ز کے مریضوں،ہسپتالوں میں زیر علاج حاملہ خواتین اورجیلوں میں بند قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ کئے جائیں گے۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…