انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے کرونا کی وباء اور مقدس ماہ میں میں باز نہ آئے عوام تک کیا ناقص چیز پہنچائی جانے والی تھی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بر وقت ایکشن

2  مئی‬‮  2020

لاہور( این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ناقص دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ،لاہور کے علاقے قلعہ لکشمن میں ملک شاپس کی چیکنگ کے دوران 10مقامات پر1630لیٹر دودھ کی چیکنگ کے دوران 1230لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق سیالوی،شہزاد،مقدس،اکرم،ابراہیم،مدینہ اور حافظ ملک شاپس پر موجودہ 1230لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا جبکہ ۔معمولی نقا ئص پر اقراء ،لطیف اور البصرا ملک

شاپس کو اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق تلف کیے گئے دودھ میں نیچر ل فیٹس اور ایل آر انتہائی کم پائی گئی۔موقع  پر موبائل لیب میں موجود جدید مشینوں سے دودھ کی چیکنگ میں پانی کی ملاوٹ بھی پائی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے کہا کہ قوانین کے مطابق دودھ میں پانی یا کیمیکلز کی ملاوٹ سنگین جرم ہے۔ملاوٹی یا قدرتی غذائیت سے محروم دودھ کا استعمال بچوں اور بڑوں کی صحت کے لیے مضر ثابت ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…