وزیراعظم کے کوویڈ 19 فنڈ سے مالی امداد دینے کیلئے پورٹل تیار کر لیا گیا

2  مئی‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے کوویڈ 19 فنڈ سے مالی امداد دینے کیلئے پورٹل تیار کر لیا گیا ۔وزیراعظم آفس اعلامیہ کے مطابق وباء کے باعث بیروزگار ہونے والے متاثرہ افراد مالی امداد کیلئے پورٹل پر رجسٹرڈ کریں۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ وباء کے باعث بیروزگار ہونیوالے افراد کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے کی نقد ادائیگی کی جائیگی ۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…