مولانا طارق جمیل اپنے گریبان میں جھانک کر نہیں دیکھتے،وہ اتنےبھی الله لوگ نہیں جتنا وہ ظاہر کرتے ہیں، میں ان کے خاندان کو جانتا ہوں زمینداری سے اتنی دولت نہیں آتی سینئر تجزیہ کار عارف نظامی‎مولانا پر برس پڑے ، کیا کچھ کہہ دیا ؟ جانئے

28  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل اتنےبھی الله لوگ نہیں جتنا وہ ظاہر کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کے میڈیا کو جھوٹا کہنے کے بیان پر سینئر تجزیہ کار عارف نظامی بھی میدان میں آگئے ان کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا جس کیلئے بعد میں معافی مانگنی پڑے ، مولانا طارق جمیل اپنے گریبان میں جھانک کر

نہیں دیکھتے اور دوسروں کو قصور وار ڈکلیئر کر دیتے ہیں۔ میں مولانا طارق جمیل کے خاندان کو بہت پرانا جانتا ہوں ، زمینداری سے انسان اتنی جلددولت نہیں کما سکتا ہے ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل نے بیان دیا سو دیا لیکن انہیں واضح کرنا چاہیے تھا کہ ایک انسان کے جھوٹ بولنے کی سزا آپ باقی لوگوں کو نہیں دے سکتے ۔ یہ ایسا ہی ہے کہ کوئی ساری زندگی محنت کرتا رہے اور اسے محنت کا پھل ملنے لگے تو کہہ دیا جائے تم جھوٹے ہو ، اس کی ساری زندگی کی محنت کو ایک پل میں آسمان سے اٹھا کر زمین پر پٹخ دینا ۔معروف صحافی کا کہنا تھا کہ کالی بھیڑیں کہاں نہیں ہوتیں لیکن اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ کچھ لوگوں کے جھوٹ بولنے کی سزا سب کو دی جائے ۔ غلطی کوئی کرے ، قصور وار سب کو ٹھہرا دیا جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل اتنے بھی اللہ لوگ نہیں جتنا وہ ظاہر کرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…