“ہم کسی ایک آدھی غلطی پر بندے کی ساری زندگی کے کیے کرائے پر پانی پھیر دیتے ہیں اپنی عقل استعمال نہیں کرتے کہ۔۔ حسن نثار نے مولانا طارق جمیل سے معافی کیوں مانگی؟‎ مولانا طارق جمیل کی معافی پر حسن نثار کا ویڈیو پیغام سامنے آ گیا،اصل میں غلطی کس کی؟

28  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میڈیا جھوٹا ہے، میں بھی کہتا ہوں کہ ہم جھوٹے نہیں ہیں ، میں نے یہ بھی مان لیا کہ بین الاقوامی سطح پر ہماری سچائی اور ایمانداری کی قسمیں کھائی جاتیں ہیں ۔ تفصیلات سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے منہ سے نکلے یہ الفاظ سن کر حیرت اور دکھ ہوا لیکن اگر نکل گئے وہ سچے ہیں یا نہیں ۔

یہاں تو ایک بازار لگا ہوا ہے کہ لوگ آتے ہیں چیز کے حلیہ اور دام دیکھتے اور خرید کر نکل جاتے ہیں ، لیکن یہاں کم تولنا ، ملاوٹ کرنا اور چیز کی زیادہ قیمت وصول کرنابھی جھوٹ ہی کہلاتا ہے ۔ مولانا طارق جمیل نے بڑی دل کر معذرت کر لی ، وہ تبلیغ کرتے ہیں ، وہ ہیں بھی بہت محبت کرنے والے انسان ہیں ۔ سینئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ غلطی کوئی ایک کرتا ہے یہاں سزا سب کو سنا دی جاتی ہے ، باقیوں کے ساری زندگی کی محنت پر پانی پھیر دیا جاتا ہے ۔ حسن نثارکا مولانا طارق جمیل سے معافی مانگتے ہوئے کہنا تھا کہ میں کچھ لوگوں کے نامناسب رویوں پر مولانا صاحب سے معافی مانگتا ہوں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…