فرانزک رپورٹ مکمل ہوتے ہی آپ کو اس کا حساب دینا ہے ،کھا پی لیں، قوت مدافعت کا بہانہ ہر بار نہیں چلنے والا،شہباز گل کا شہباز شریف کو جواب 

27  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اور سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ٹویٹر میں آمنے سامنے آگئے ۔ شہباز گل نے اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے  آٹا چینی بحران کی فرانزک رپورٹ شائع  ہونے میں تاخیر بارے  ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  پبلیکیشن میں  تاخیر والی بات آپ کو اسی نے بتائی

ہوگی جس نے آپ کو فون کرکے وزیر اعظم بنانے کے لئے پاکستان بلایا تھا۔شاید 25 ارب میں 23 ارب روپے کی سبسڈی جناب نے دی تھی، ڈاکٹر شہباز گل  نے لکھا کہ  سبسڈی لینے والوں میں آپ کے فرزند ارجمند بجی شامل تھے،  رپورٹ مکمل ہوتے ہی آپ کو اس کا حساب دینا ہے ۔کھا پی لیں، قوت مدافعت کا بہانہ ہر بار نہیں چلنے والا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…