مستحق افراد کی مدد کا انوکھا طریقہ ،شہری نے ایک کلو آٹے میں کتنے ہزار کی نقد رقم بھی ڈال دی

15  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک شہری نے مستحق افراد کی تلاش کیلئے انوکھاطریقہ اپنا کر سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک شہری نے آنکھوں دیکھا حال بتایا کہ وہ ایک جگہ کھڑا تھا کہ اس کے قریب تقریباً 30یا 40افراد راشن کے انتظار میں کھڑے تھے اتنے میں وہاں ایک گاڑی آئے جس سے ایک جوڑا باہر نکلا اور بولا آپ سب کو ایک کلو آٹا دیں گے

یہ سنتے ہی لوگ وہاں پہنچ گئے 20افراد ایک کلو آٹے کا انتظار کرنے لگے ۔ شہری نے مزید بتایا کہ تھوڑی دیر بعد ایک اور گاڑی آئی اس دیکھ کر20فیملیوں سے دو تین فرد رونے لگے پلیز دے دو ہمارے مجبوری سمجھو ، گاڑی سے ایک کلو آٹا سب میں تقسیم کیا جانے لگا میں نے قریب جا کر دیکھا تو پتہ چلا کہ ایک کلو آٹا میں 15ہزار نقد رقم بھی شامل تھی جس دیکھ کر مستحق افراد کے چہروں پر خوشی پھیل گئی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…