پاکستان میں پہلا روز کب ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

14  اپریل‬‮  2020

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر میں 24 اپریل کو چاند نظر آنے اور 25 اپریل کو پہلے روز کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمانمحکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے، کیوں کہ 23 اپریل کو چاند افق پر 5 ڈگری سے کم ہوگا۔دوسری جانب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23اپریل بروزجمعرات کو کراچی میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب

الرحمان کریں گے۔ جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مختلف شہروں میں بیک وقت ہوگے۔ اس موقع پر ملک بھر سے موصول ہونے والے شہادتوں کی روشنی میں چاند کی رویت سے متعلق اعلان کیا جائے گا۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف پلانیٹری اینڈ ایسٹرو فزکس کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق چاند 23 اپریل کی شام دنیا میں کسی مقام سے دیکھا نہیں جا سکتا۔ 24 اپریل کی شام چاند کی عمر 35 گھنٹے اور 32 منٹ ہو گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…