پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر کتنے مریض رپورٹ ہو رہے ہیں اور کتنی ہلاکتیں رہی رہیں ؟انتہائی افسوسناک انکشافات

3  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ہر گزرتے دن کیساتھ کرونا وائرس کے مریضو ں کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے ۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہن اتھا کہ سندھ سمیت پاکستان میں بڑھتی کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد انتہائی تشویشناک ہے ۔

اگر دنیا کے مقابلے میں پاکستان کو دیکھا جائے تو ہمارے ہاں کرونا وائرس زیادہ بڑھ رہا ہے ، ہمارے ہاں 87فیصد کیسز بڑھے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری استعداد ہوتی تو شاید کیسز بہت زیادہ سامنے آتے لیکن ہم نے ٹیسٹ ہی بہت کم کیے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا پاکستان میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے صلاحیت کو بڑھانا ہو گا اور کرونا وائرس کے پھیلائو سے روکنا ہو گا ۔ یاد رہے کہ پاکستان میں پہلا کیس 26فروری کو سامنے آیا تھا جو ایران سے پاکستان میں داخل ہو تھا ۔ 26فروری کے بعد پاکستان میں مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے اب تک پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض کی تعداد 2458ہو گئی ہے جبکہ آج دو اموات کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37ہو گئی ۔ اب روزانہ کی بنیاد میں پاکستان میں تقریباً 150نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ اوسطاً یومیہ 5ہلاکتیں بھی ہورہی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…