خوش و خرم ممالک میں پاکستان کا 66 نمبرتیسری مرتبہ لگاتار پہلے نمبر پر آنے والا خوش و خرم ملک فن لینڈجانتے ہیں فہرست میں بھارت کس نمبر پر ہے؟

23  مارچ‬‮  2020

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے رواں سال یعنی 2020 کے خوش و خرم ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کا 66 واں نمبر ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی جانے والی ‘ورلڈ ہیپینیس رپورٹ 2020’ میں تیسری مرتبہ لگاتار پہلے نمبر پر آنے والا خوش و خرم ملک فن لینڈ ہے۔رپورٹ کے مطابق خوش ترین ممالک میں پہلے 10 نمبروں پر فن لینڈ کے بعد ڈنمارک، سوئٹزرلینڈ، آئس لینڈ، ناروے، نیدرلینڈز،

سوئیڈن، نیوزی لینڈ، لکسمبرگ اور آسٹریا ہیں۔اقوام متحدہ کی جانب سے خوش و خرم ممالک کی فہرست میں پاکستان کا پڑوسی ملک بھارت 156 ممالک کی فہرست میں 144 نمبر پر ہے۔دوسری جانب سب سے نا خوش ملک افغانستان ہے جس کا نام 156 ممالک میں سے سب سے آخر میں آیا ہے۔واضح رہے کہ خوش و خرم ممالک کی درجہ بندی ملک کے مالی حالات ،شخصی آزادی ،معاشرتی صورتحال اور بدعنوانی کی سطح کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…