کورونا وائرس، وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنی ہی حکومت کے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے، آتش بازی بھی کر ڈالی

14  مارچ‬‮  2020

نوشہرہ کینٹ (آن لائن) نوشہرہ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں پر پابندی لگائی تھی۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے جلسے جلوسوں پر پابندی کے احکامات وفاقی وزیر پرویز خٹک نے ہوا میں اڑا دیئے۔ کرونا وائرس کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس کی دھجیاں ڑا دی گئی۔عوامی اجتماعات جلسے جلوسوں پر پابندی کے باوجود نوشہرہ پشتون گھڑی میں پی ٹی آئی کا

جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔جلسے میں پی ٹی آئی کے وفاقی وزراء نے بھی شرکت۔ جلسے میں کثیر تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنان بھی شریک تھے۔یاد رہے کہ ملک میں کرونا وائرس کے پیش نظر عوامی اجتماعات اور جلسے جلوسوں پر سخت پابندی ہے۔ نوشہرہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھی عوامی اجتماعات پر پابندی کا نوٹیفیکشن جاری ہوا ہے۔پرویز خٹک کے جلسہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے جلسہ میں زبردست آتش بازی بھی کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…