عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کمی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

13  مارچ‬‮  2020

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم رہیں تو پاکستان میں اپریل میں بھی قیمتیں کم ہوں گی،کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی معیشت کو دھچکا لگا ہے اور خدشہ ہے ہماری برآمدات پر بھی اس کا اثر پڑے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کو کچھ دن ہوئے ہیں اگر قیمتیں مسلسل پورے ماہ کم رہیں تواپریل میں

بھی پاکستان میں قیمتیں کم ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات مارچ میں کم قیمت پر آتی ہیں جس کے بعد اپریل میں قیمتیں کم ہو جاتی ہیں، اب عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم رہیں تو پاکستان میں اپریل میں قیمتیں کم ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی معیشت کو دھچکا لگا ہے اور خدشہ ہے ہماری برآمدات پر بھی اس کا اثر پڑے گا۔اسد عمر نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے، وائرس سے بچا ئوکیلئے اقدامات کرنا بہت ضروری ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…