“ات خدا دا ویر ہوندا اے۔ عمران خان نے میر شکیل الرحمان کو گرفتار کروا کر تمام حدیں پار کرلی ہیں، عمران خان خدا کے قہر کو دعوت دے رہے ہیں میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر سہیل وڑائچ اور حامد میرنے ردعمل جاری کر دیا

12  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ میڈیا اور جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر حامد میر نے ردعمل جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میرنے کہا ہے کہ نیب نے میر شکیل الرحمن کو لاہور میں گرفتار کیا، یہ کوئی راز کی بات نہیںہے کہ نیب نے انہیں کیوں گرفتار کیا ۔حامد میر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آر وائے نے الزام لگا یا تھا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے میر شکیل الرحمان کو 1986ء میں ’فیور‘ دی تھی لیکن نیب بھول گیا کہ 1998ء میں نواز شریف نے میر شکیل

الرحمان کیساتھ کیا کیا تھا ۔دوسری جانب سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ ’’”ات خدا دا ویر ہوندا اے ‘‘معروف صحافی وسینئر کالم نگار سہیل وڑائچ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کرواکر ساری حد یں پار کر لی ہیں ۔ عمران خان خدا کے قہر کو دعوت دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ 1998ء میںمیاں نوازشریف نے جنگ گروپ کے خلاف سخت کاروائی کی تھی اور کاغذ کی بندش کے باعث جنگ گروپ کا اخبار بند ہونے کے قریب آگیا تھا اور دو صفحات تک محدود ہو کر رہ گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…