پاکستان سٹیل ملز 2015 سے بند پھر بھی ملازمین کو تنخواہیں مراعات کیوں مل رہی ہیں؟سپریم کورٹ برہم ، بڑا حکم جاری

12  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے پاکستان سٹیل مل کے معاملہ پر جواب طلب کر لیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ پاکستان اسٹیل 2015 سے بند پڑی ہے، اسٹیل مل کی بندش کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں مراعات مل رہی ہے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سالانہ اربوں کا بوجھ حکومت پر اسٹیل مل کا پڑ رہا ہے، سیکرٹری صنعت و پیدوار معاملہ کو فوری طور پر

دیکھیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ حکومت ان تمام ملازمین کو فارغ کرے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اسٹیل مل بہت مسائل پیدا کر رہی ہے، لگتا ہے ملک کا سارا بجٹ اسٹیل مل میں چلا جائے گا، اگر حکومت مل چلانا چاہتی ہے نئے لوگ بھرتی کرے، موجودہ ملازمین کو بیٹھ کر کھانے کی عادت پڑ گئی ہے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ اسٹیل مل کے ملازمین کو نوکری پر کیوں رکھا ہوا ،سپریم کورٹ نے ملازم زرداد عباسی پرموشن کیس میں ہدایات جاری کیں۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…