مہنگائی سے پسی عوام کیلئے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری،پیٹرول کی قیمتوں میں پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف

29  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے اوگرا کی جانب سے بھجوائی پٹرولیم مصنوعات  کی قیمت میں ردو بدل کی سمری منظور کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کمی کی گئی ہے، اس طرح پٹرول کی نئی قیمت اب فی لٹر 111.60 ہو گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے

کمی کی گئی ہے اب نئی قیمت فی لٹر 77.51 روپے ہو گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے کمی کی گئی ہے، اس طرح نئی قیمت فی لٹر 122.26 ہو گئی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں سات روپے کمی کے ساتھ اب نئی فی لٹر قیمت 92.45 روپے ہو گئی ہے۔ قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…