کرونا وائرس کا خدشہ،کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ ، سامان بک کرانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

26  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایاکہ کوئٹہ تفتان کے درمیان چلنے والی چاروں ٹرینیں واپس آ گئی ہیں۔

کوئٹہ تفتان کے درمیان چلنے والی چار ٹرینوں کو بند کر دیاگیاہے۔شیخ رشید نے کہاکہ تفتان کوئٹہ بارڈر ریلوے ٹریفک نہ کھلنے تک تاحکم ثانی بند رہیں گی، عوام الناس کومطلع کیاجاتاہے کہ اپنا سامان اور دوسری چیزیں جو بکنگ میں ہیں وہ واپس لے لیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…