یہ معلومات نواز شریف کے علاوہ کسی اور کو نہیں دے سکتی نواز شریف کو غلط گائیڈ کیا جارہا ہے، کیا کیچھڑی پک رہی ہے؟مریم نواز کونسی اہم معلومات سابق وزیراعظم تک پہنچانا چاہتی ہیں ، لندن پہنچنے کی خواہش کی اصل وجہ سامنے آگئی

19  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اس وقت بھرپورکوششوں میں مصروف ہیں کہ وہ کسی طرح اپنے والد کی تیماداری کیلئے لندن چلی جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن اپنے والد نواز شریف سے براہ راست ملاقات کی وجہ سے جانا چاہتی ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے ذرائع سے یہ خبر نکلوائی ہے کہ

مریم نواز پاکستان میں کچھ لوگوں سے ملاقات بھی کی ہے جس میں پارٹی کے اہم ترین ممبران بھی شامل ہیں ۔ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز سمجھتی ہیں کہ نواز شریف کو صحیح معلومات نہیں دی جارہی اور انہیں درست سمت میں پارٹی معاملات کی بھی آگاہی کا پتہ نہیں ہے ۔ اسی وجہ سے مریم نواز شریف اپنے والد سے ملنے کیلئے لندن جانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنےو الد کو براہ راست صحیح حقائق سے آگاہ کر سکیں ۔ واضح رہے کہچوہدری شوگر مل کیس میںنواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست ضمانت کو عدالت کی جانب سے بار بار مسترد کیا گیا ہے ،گزشتہ روز کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ان کے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔جبکہ ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ہم ہر قسم کی گارنٹی دینے کیلئے تیار ہیں کہ مریم نوازچار سے چھ ہفتوں میں پاکستان واپس آجائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…