کراچی میں زہریلی گیس پھیلانے والا جہاز کس ملک کا نکلا؟ ذمہ داروں کا تعین کردیا گیا

19  فروری‬‮  2020

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات سویابین لانے والے امریکی جہاز ہرکولیس سے گیس پھیلنے کی وجہ سے ہوئیں، سویابین لانے والا ہرکولیس جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز تھا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کا سبب بننے والا ہرکولیس جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز تھا، سویابین منتقلی کی کے پی ٹی کی کرینیں ٹھیک طرح سے ڈھکی نہیں تھیں۔ذرائع نے بتایاکہ پورٹ قاسم پر سویابین منتقلی کی کرینیں مکمل طور پر ڈھکی ہوتی ہیں، سویابین ذرات کا پھیلا ئوکے پی ٹی کی کرینوں کی وجہ سے ہوا۔ماہرین کے مطابق سویابین جیسی اجناس کی کارگو ہینڈلنگ آبادی سے دور کی جاتی ہے، سویابین ذرات کے پھیلائو کا ذمہ دار کارگو جہاز نہیں ہے اس میں کے پی ٹی کی غفلت ہے۔دوسری جانب کیماڑی کی آر جی ریلوے کالونی میں خوف کی فضا برقرار ہے، علاقہ مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے، ریلوے کالونی میں 400 سے زائد کوارٹرز ہیں جن میں سے 300 خالی ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…