احتجاج کے دوران دھماکہ، 7 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے بڑی تعداد میں زخمی، وزیراعظم نے اہم پیغام جاری کر دیا

17  فروری‬‮  2020

کوئٹہ (این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں کوئٹہ پریس کلب کے قریب شارع اقبال پر دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق،19 افراد زخمی ہوگئے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔کوئٹہ سول ہسپتال کے ترجمان وسیم بیگ نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد گاڑیوں کو

بھی نقصان پہنچا ہے اوردھماکے کے وقت مظاہرہ جاری تھا تاہم دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش کررہی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار اور زخمیوں کو بہترین طبی امدادکی فراہمی کی ہدایت کی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…