وزیراعظم کی ہدایات پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن جاری، 300 چینی کی مزید بوریاں برآمد کر لی گئیں

16  فروری‬‮  2020

پتوکی (این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کا چینی کے گودام پر چھاپہ۔300 چینی کی بوریاں برآمد گودام کو سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے چوک جھلار کے قریب شیخ خلیل سعید کے چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر تین سو چینی کی بوریاں برآمد کر لی۔اسسٹنٹ کمشنر

پتوکی آصف علی ڈوگر نے کاروائی کرتے ہوئے چینی کے گودام کوسیل کر دیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سستے نرخوں پر چینی کی فراہمی کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور اسی مہم کے سلسلہ میں یہ کاروائی کی گئی ہے گودام سے برآمد ہونے والی چینی شہریوں کو 72روپے کلو فروخت کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…