وزیر اعظم سے وفاقی وزیر علی زیدی کی ملاقات چیف سیکرٹری سندھ کو لکھے گئے خط بارے میں آگاہ کیا

9  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عدالتی فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے،حقائق کا عوام کے سامنے آنا ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرعلی زیدی نے ملاقات کی جس میں عزیربلوچ،نثارمورائی،سانحہ بلدیہ رپورٹس جاری کرنے کے عدالتی حکم پر بات چیت کی گئی ۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے چیف سیکرٹری سندھ کو لکھے گئے خط کے بارے میں آگاہ کیا۔ علی

زیدی نے کہاکہ چیف سیکرٹری سے سندھ ہائیکورٹ کیحکم کیمطابق کاپی فراہمی کی درخواست کی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ درخواست پر عمل نہ ہوا تو   توہین عدالت کی کاروائی شروع کریں گے۔ ذٓرائع کے مطابق وزیراعظم نے بھی جے آئی ٹی رپورٹس منظر عام پر لانے کے عدالتی فیصلے کی حمایت کی ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ صوبائی حکومت عدالتی فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے،حقائق کا عوام کے سامنے آنا ضروری ہے۔‎

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…