فرانس میں بھی پاک فوج کی دھوم ، پائلٹس کو میڈلز سے نواز دیا،جانتے ہیںپاکستان آرمی کے جوانوں نےکس قاتل پہاڑ” سے فرانسیسی شہریوں کو باحفاظت نکالا تھا؟

6  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی میوزیم میں پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دینے کی تقریب ، بحر ہند میں فرنچ جوائنٹ فورس کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈیڈیئر مالٹیرے نے پاک فوج کے پائلٹس کو میڈلز دیے۔پاک فوج کے پائلٹس کو فرانس نیشنل ڈیفنس برونز میڈلز سے نوازا گیا۔ ان پائلٹس نے 2018 میں فرانسیسی کوہ پیما الیزبتھ ریول کو  نانگا پربت میں ریسکیو کیا تھا۔ تقریب میں چیف آف جنرل اسٹاف ساحر شمشاد مرزا سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ جنوری 2018 میں7 ہزار 200 میٹر کی بلندی پر پولش کوہ پیما ’’ٹام میکسوچ‘‘ اور فرانسیسی خاتون کوہ پیما ’’الزبتھ ریول‘‘ایک دوسرے سے بچھڑ کر وہاں پھنس گئے تھے۔پولش اور فرانسیسی سفارت خانوں کی درخواست پر پاک فوج نے دونوں کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کیے تھے۔ریسکیو ٹیم  رات کے اندھیرے میں صرف ساڑھے 8 گھنٹوں میں 1426 میٹر کی بلندی سر کرکے الزبتھ ریول کو ریسکیو کرنے میں کامیاب ہوئی، کوہ پیما ٹام میکسوچ کو تمام تر کوششوں کے باوجود نہ بچا پائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…