کپتان کی طرح سادگی ۔۔ سینیٹر فیصل جاوید موٹرسائیکل پر سینیٹ پہنچ گئے گاڑی خراب ہوئی تو اجلاس میں وقت پر پہنچنے کیلئے عام شہری سے لفٹ مانگ لی

4  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سر گرم رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کی گاڑی راستے میں خراب ہو گئی ، لفٹ لے کر سینٹ پہنچے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید کو یوم یکجہتی کشمیر سے ایک روز قبل یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کنونشن سینٹر میں ایک پروگرام میں شرکت کرنا تھی ، جس کے بعد وہ سینٹ اجلاس کیلئے روانہ ہوئے تو

راستے میں ان کی گاڑی خراب ہو گئی ، جس کے بعد انہوں نے ایک اجنبی شخص سے مدد لی اور موٹر سائیکل پر سوار ہو کر سینٹ پہنچے ، سینٹ پہنچتے ہی انہوں نے اس شخص کا شکریہ ادا کیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ، اور صارفین فیصل جاوید کی خوب تعریف کر رہے ہیں کہ وہ کیسے بغیر پروٹوکول کے ایک اجنبی شخص سے لفٹ لے کر سینٹ میں پہنچے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…