اتنا پیسہ کہاں سے آیا ؟دہری شہریت کے بعدایک اور پنڈورا باکس کھل گیا لندن میں فیصل واوڈاکی خفیہ جائیدادوں کے ثبوت معروف صحافی کے ہاتھ لگ گئے

3  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی فخر درانی نے لندن میں فیصل واوڈا کی خفیہ جائیدادیں منظر عام پر لے آئے ہ، مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فخر درانی نے کا ہے کہ آئیے آج آپ کو لندن میں قیمتی اور پوش علاقوں کی سیر کراتے ہیں ۔ ان علاقوں میں فیصل واوڈا کی کون کونسی خفیہ جائیدادیں تھیں جس کا ان کے پاس منی ٹریل نہیں ، آئیے آپ کو وہ پراپرٹیز دکھائیں ، اقاموں اور معمولی موضوعات پر پروگرام کرنے والے اس پر کب پروگرام کریں گے ؟

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ان کی پراپرٹیز کے کاغذات بھی ان کے پاس موجود ہیں ، ساتھ ہی انہوں نے ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے مطابق فیصل واوڈا کی جائیدادوں کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ واضح رہے کہ فیصل واوڈا پر دہری شہریت رکھنے پر بھی مقدمہ چل رہا ہے ۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمے میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا، الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا تھا۔ صحافی نے لندن میں فیصل واوڈا کی خفیہ جائیدادوں کا انکشاف کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…