باکمال لوگ لاجواب سروس، فضائی میزبان رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، معطل کرنے کے ساتھ ساتھ بڑی پابندی لگا دی گئی

29  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی) قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان سونے کے زیورات اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی جس کے بعد فضائی میزبان کو 3دن کیلئے معطل کردیاگیا جبکہ 1ماہ تک بین الاقوامی پرواز پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے ویجی لینس نے کارروائی کرتے ہوئے قومی ائیرلائن کی فضائی میزبان کو سونے کے زیورات اسمگل کرتے پکڑلیا، بینش سلیم کو لندن جاتے ہوئے پکڑا گیا

جوسونے کی چوڑیاں اسمگل کررہی تھی۔نجی ٹی وی نے ائیر پورٹ ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ فضائی میزبان کوپی آئی اے کی پروازپی کے757سے آف لوڈ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈیوٹی کے دوران فضائی میزبان زیورات نہیں لے جاسکتی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ خاتون اہلکار کوتین روز کیلئے معطل کر دیا ہے اور بین الاقوامی پروازوں پر ایک ماہ کی پابندی لگا دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…