وقت بتائے گا کہ کون صحیح اور کون غلط ہے؟ عاطف خان اور شہرام ترکئی کو کیوں فارغ کیا گیا ،رکن اسمبلی عثمان ترکئی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑی وجہ بیان کردی

28  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی) رکن اسمبلی عثمان ترکئی نے کے پی کے وزراء کی برطرفی پر کہاہے کہ کے پی کے میں وزراء میں عاطف خان اور شہرام ترکئی کو کرپشن پر آواز اٹھانے پر فارغ کیا گیا۔میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزیر اعلیٰ کے پی کے خود ملوث نہیں ارد گرد

ٹولا ملوث ہے ، وزراء کی برطرفی پر مشاورت نہیں کی گئی۔ عثمان ترکئی نے کہاکہ ہم غیر مشروط طور پر تحریک انصاف میں شامل ہوئے ، ہم پارٹی میں ہیں اور رہینگے ۔ انہوںنے کہاکہ یہ وقت بتائے گا کرپٹ کون ہے ، محمود خان کے ارد گرد لوگ کرپشن میں ملوث ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…