محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

28  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب پشاور کے علاقے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا۔پی ٹی ایم کی جانب سے منظور پشتین کی گرفتاری پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔محسن داوڑ نے اعلان کیا تھا کہ منظور پشتین کی گرفتاری کے

خلاف دنیا بھر میں احتجاج کریں گے۔ تاہم اب محسن داوڑ اور علی وزیر کی گرفتاری کی بھی اطلاعات ہیں۔اس حوالے سے معروف صحافی احمد نورانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر پی ٹی ایم کے سینئیر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
#Pakistan again arrested Mohsin Dawar, Ali Wazir, legislators and senior leaders of the Pakhtoon rights movement PTM. The PTM chief Manzoor Pashteen was arrested two days back.

— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) January 28, 2020

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…