جب تک کرونا وائرس کا چین میں خاتمہ نہیں ہو جاتا تب تک چینی ورکرز کس پراجیکٹ پرواپس نہیں آ سکتے؟پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

28  جنوری‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی)کروٹ پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکریننگ کو مکمل کرلیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کہاکہ کسی بھی چینی باشندے میں کرونا وائرس کے پائے جانے کی تشخیص نہیں ہوئی، ڈاکٹرز کی ٹیم نے کروٹ منصوبہ پر کام کرنے والے چینی باشندوں کو تسلی سے چیک کیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق نے کہاکہ نیو آئر پر چین جانے والے باشندوں کو واپس نہیں بھیجا گیا،جب تک

کرونا وائرس کا چین میں خاتمہ نہیں ہو جاتا تب تک وہ پراجیکٹ پر واپس نہیں آ سکتے۔ انہوں نے کہاکہ ڈاکٹروں کی دوسری ٹیم کو آزاد پتن بھیج دیا گیا ہے، آزاد پتن میں بھی دوسرے پراجیکٹ پر چینی باشندوں کی اسکینگ کی جائے گی۔ڈی سی راولپنڈی نے کہاکہ آزاد پتن بھی کہوٹہ سے تھوڑا فاصلہ پر واقعہ ہے جہاں سی پیک کا کام جاری ہے،پنجاب حکومت کی جانب سے مکمل کوشش ہے کہ کرونا وائرس کو روکا جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…