1موبائل میں8واٹس ایپ استعمال کرنیوالا بلیک میلر گرفتار ملزم نے اپنے شیطانی دماغ سے ایرانی اور افغانی خواتین کو بھی نہ بخشا ،غیر ملکی لڑکیوں کو کیسے بلیک میل کر تا تھا؟ جانئے

28  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق میرپور خاص میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کی اور ملزم عفان کو گرفتار کر لیا ہے۔ابتدائی تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ عفان غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرتاتھا، جس کیلئے وہ ٹیکنالوجی کا سہارا لیا خواتین سے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خواتین سے

متعلق ذاتی معلومات لیتا تھا اور بعد میں انہیں بلیک میل کرتا تھا ۔ ایرانی اور افغانی خواتین عفان کازیادہ تر شکار بنی ہیں۔سائبر کرائم ونگ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عفان کے پاس 150 سے زیادہ فیس بک اور انسٹاگرام اکاونٹس ہیں جن کی بدولت وہ خواتین کو بلیک میل کرتا تھا جبکہ نوجوان اپنے موبائل فون میں 8 واٹس ایپ اکاونٹ بھی استعمال کرتاتھا جس سے یہ خواتین سے رابطے قائم کرتا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…