ہمارے خلاف آواز کیوں اٹھائی ؟ ق لیگی رہنماکو گولیاںمار کر قتل کر دیا گیا

28  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گجرانوالہ میں مسلم لیگ ق شکایات سیل کے سٹی چیئرمین شیخ عثمان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ ق لیگ کے رہنما کو منشیات فروشی کے خلاف آواز اٹھائی تھی جس بنا پر انہیں قتل کیا گیا ہے ۔ شیخ عثمان اپنی فیکٹری کے باہر کھڑے تھے کہ حملہ آوروں نےان پر فائرنگ کھول دی۔

مسلم لیگ ق ضلعی جنرل سیکرٹری اکرام نے کہا ہے کہ شیخ عثمان نے پولیس کو منشیات فروشوں کے بارے میں بتایا تھا ۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے ، فوٹیج میں حملہ آورز ق لیگی رہنما کو قتل کرنے کے بعد بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ پولیس نے ملزم مدد علی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…