فریش نظر آرہے ہیں،گزشتہ روز اتنا بڑا فیصلہ کیا ہے، کچھ بتائیں؟ خوشی سے نہال وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حیران کن ردعمل

27  جنوری‬‮  2020

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کابینہ سے مخالفین کی چھٹی کے بعد خوشی سے نہال ہیں۔گزشتہ روز خیبرپختونخوا کی کابینہ سے 3 وزراء عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو برطرف کردیا گیا تھا۔ صوبائی کابینہ سے فارغ ہونے والے اراکین میں صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی، سینئر وزیرکھیل، ثقافت اور سیاحت عاطف خان اور وزیر ریونیو اور اسٹیٹ شکیل احمد شامل ہیں۔کابینہ سے وزراء کی چھٹی کے بعد

وزیراعلیٰ محمود خان بھی خوشی سے نہال نظر آئے اور پشاور پریس کلب کی تقریب میں اس کا اظہار بھی کیا۔ پشاور پریس کلب کی حلف برداری تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ محمود خان انتہائی خوش گوار موڈ میں نظر آئے۔ اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ فریش نظر آرہے ہیں،گزشتہ روز اتنا بڑا فیصلہ کیا ہے، کچھ بتائیں؟ اس سوال پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے قہقہہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگر فریش نظر آرہا ہوں تو سمجھ جائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…