شریف گروپ آف انڈسٹریز میں 300سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ، جانتے ہیں شہباز فیملی نے ٹیکس چوری کرنے کیلئے کون سا کھیل کھیلا؟

23  جنوری‬‮  2020

لاہور( این این آئی ) شہباز شریف خاندان کے خلاف نیب کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے،سابق وزیراعلی شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی کمپنیوں میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ گھوسٹ ملازمین کو ادائیگیاں ہوئیں لیکن ملازمین موجود نہیں ہیں۔نیب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی بے نامی کمپنیوں میں گھوسٹ ملازمین کی تعداد زیادہ ہے۔

تحقیقات کے دوران میسرز یونی ٹاس، گڈ نیچر، یونی سٹیل، وقار ٹریڈنگ اور مقصود اینڈ کمپنی میں گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی ہوئی۔حمزہ شہباز اور سلمان شہباز نے ایف بی آر سمیت دیگر اداروں میں کمپنیوں سے متعلق غلط کوائف جمع کروائے۔ نیب رپورٹ کے مطابق شہباز شریف فیملی نے ٹیکس چوری کرنے کے لیے اخراجات زیادہ ظاہر کیے جس میں گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…