ملک بھر میں1لاکھ98ہزار واپڈا ملازمین کو مفت بجلی فراہم ،جانتے ہیں صرف ایک سال میں کتنے یونٹس دئیے گئے؟

12  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں 1لاکھ98ہزار واپڈا ملازمین کو مفت بجلی فراہم کی جار ہی ہے ۔ سینٹر فدا محمد کی زیرصدارت سینٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا ۔کمیٹی میں واپڈا ملازمین اور افسران کو دی جانیوالی مفت بجلی پر بریفنگ دی گئی ۔کمیٹی نے گرمیوں میں بجلی کی ہونیوالی لوڈشیڈنگ

پر قابو پانے کیلئے چھوٹے ملازمین کو دی جانیوالی بجلی فی ملازم 500 روپے کو بڑھانے کی سفارش کردی۔کمیٹی نے بریفنگ میں بتایا کہ ایک لاکھ 98 ہزار واپڈا ملازمین کو مفت بجلی فراہم کی جارہی ہے،جن میں 16 ہزار افسران ایک لاکھ 81 ہزار آفیشلز شامل ہیں ،ملازمین کو ایک سال میں 40 کروڑ یونٹس مفت بجلی فراہم کی گئی ،مفت فراہم کی جانیوالی بجلی کی مالیت 5 ارب 25 کروڑ روپے ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…