کیا یہی تبدیلی ہے؟ ایک روٹی کی قیمت 60 روپے ہوگئی پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی سے عوام خریدنے پر مجبور

21  جنوری‬‮  2020

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی ،بعض علاقوں میں لوگ 60 روپے کی ایک روٹی خریدنے پر مجبور ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں آٹے کی قلت کے بعد نان بائیوں نے دوسرے روز بھی روٹی کی قیمت بڑھانے کیلئے ہڑتال جاری رکھی جس کی وجہ سے پشاور اور ہزارہ ڈویژن کے بیشتر تندور بھی بند رہے اور عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ۔

پشاور کے چارسدہ روڈ ، فردوس روڈ اور خیبر بازار سمیت بعض نان بائیوں کے تندور کھلے ہیں تاہم وہاں ایک روٹی 60 روپے میں فروخت کی جاتی رہی ۔نان بائیوں کی نمائندہ تنظیم نے بتایاکہ آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے حکومت کے مقررہ نرخ پر روٹی کی فروخت ممکن نہیں ،اس لئے سرکاری قیمت میں اضافہ کیا جائے، روٹی کی قیمت میں اضافے تک ہڑتال جاری رہے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…