شادی کر کے سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار ،جانتے ہیں برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کو کیسے پھنسانے کی کوشش کی؟

21  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو بلیک میل کرکے جائیداد ہتھیانے اور قتل کی دھمکیاں دینے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کے علاقے تھانہ آئی نائن کی پولیس کے مطابق ملزم رضوان جٹ سوشل میڈیا کے ذریعے دوہری شہریت کی حامل خواتین کو ورغلا کر شادی کا جھانسہ دیتا اور جائیداد چھین لیتا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے سیکٹر آئی ایٹ میں رہائش پذیر پاکستانی نژاد

برطانوی شہری خاتون کو ہراساں کیا اور قتل کی دھمکیاں دیں، متاثرہ فیملی نے تھانہ انڈسٹریل ایریا میں واقعے کی اطلاع دی جس پر تھانہ آئی نائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قبضہ مافیا کی پشت پناہی بھی حاصل تھی، ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جب کہ ملزم کے دیگر ساتھوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…