آٹے کا بحران کون پیدا کر رہا ہے ، انہیں فوری فارغ کر دینا چاہیے؟معروف صحافی نے خبر دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

19  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی انور لودھی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ اچھی بات ہے کہ حکومت نے آٹا بحران پر تیزی سے ایکشن لیا ہے اور صورتحال بہتر ہو رہی ہےگھی مافیا، دال مافیا، چینی مافیاَ بھی ہیں، یہ مافیاز بھی حرکت میں آئیں گے ان کا طریقہ واردات ایک ہی ہے، اشیاء سٹاک کر کے مصنوعی قلت پیدا

کرنا..حکومت انکا ابھی سے سد باب کر لےگورننس اورمس مینجمنٹ کی وجہ سے آٹے کا بحران ہےتو گورنس اور مینجمنٹ اس وقت کس کی ہے؟پی ٹی آئی کی کس مافیا پرذمہ داری ڈالنےکی بجائے متعلقہ وزیر اور بیوروکریٹس کی زبردست سرزنش ہونی چاہیے، ہو سکے تو انہیں فارغ کیا جائےحد ہو گئی، بحران خود پیدا کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…