آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کس کی رضامندی سے کیا گیا؟پیپلز پارٹی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

16  جنوری‬‮  2020

کرا چی (آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ وزیراعظم کی رضامندی سے کیا گیا۔صوبائی حکومت اور وفاق آمنے سامنے نہیں ہیں، سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے یہ تاثر غلط ہے کہ وفاق کواعتماد میں نہیں لیا گیا،وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے بات کی تھی۔

وزیراعظم کی جانب سے فیصلے پر رضا مندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ اپوزیشن رہنما سمجھ رہے ہیں کہ کسی پارٹی رہنما کا تبادلہ ہورہا ہے، پنجاب ،کے پی اوربلوچستان میں آئی جی تبدیل ہوئے قیامت نہیں آئی ، دیگر صوبوں میں آئی جی تبدیل کئے گئے، اس پر کوئی بڑا ردعمل نہیں ہوا، سندھ میں آئی جی کی تبدیلی پرنہ جانے کیوں زلزلہ سا آجاتاہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…