وزیراعظم کی ہدایت،فیاض الحسن چوہان کو نیا اضافی عہدہ مل گیا 8صوبائی وزراء بھی کمیٹی میں شامل ، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

7  جنوری‬‮  2020

لاہور (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری سے 31رکنی میڈیا سٹریٹجی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ،8صوبائی وزراء بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔فیاض الحسن چوہان 31رکنی کمیٹی کے کنوینر ہونگے جبکہ ممبران میں میاں اسلم اقبال ، میاں محمود الرشید ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، سمیع اللہ چوہدری، کرنل (ر) محمدہاشم ڈوگر ، ڈاکٹر مراد راس ، راجہ یاسر ہمایوں،انصر مجید نیازی ، اعجاز احمد چوہدری،

فیصل حیات ، ندیم قریشی ، عظمی کاردار ، سعدیہ سہیل رانا ، مسرت جمشید چیمہ ، ملک اعظم ، شیخ شہزاد یونس ، ثانیہ کامران ،انجینئر افتخار چوہدری ، ڈاکٹرزرقا تیمور، شوکت بسرا، محمد مدنی ، عمر سرفراز چیمہ ، انعام الحق پراچہ ، سمابیہ طاہر ، مومنہ وحید ، محمد احمد چٹھہ ، ڈاکٹر شاہد صدیق ، عثمان سعید بسرا ، اور یاور بخاری ممبر جبکہ عرفان احمد میڈیا سٹرٹیجی کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر ہونگے ۔مذکورہ کمیٹی حکومت کی پالیسیوں کی ترویج ،ان سے متعلق آگاہی اور حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈے کا دفاع کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…