ماضی کی حکومتوں نے رائیونڈ کی سکیورٹی پر قومی خزانے سے کتنےخرچ کئے ، بیرون ملک دوروں پر نوازشریف نے کتنی بڑی رقم اڑائی؟ہوشرباانکشاف

2  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ قومی ادارے اپنے پاؤں پر کھڑے ہورہے ہیں، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوچکی ہے، جلد ثمرات عوام تک پہنچیں گے۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم کا آغاز اپنی ذات سے کیا، عمران خان نے اپنے گھر

جانے والی سڑک خود تعمیر کرائی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ10برس میں بے دریغ پیسہ اپنی ذات پر خرچ کیا گیا، ماضی کی حکومتوں نے معیشت کو لوٹا۔وزیرمواصلات نے کہاکہ ماضی کی کرپٹ حکومتوں نے رائیونڈ کی سیکورٹی پر قومی خزانے کے 214کروڑ روپے خرچ کیے گئے، بیرون ملک دوروں پر نوازشریف نے 185کروڑ روپے خرچ کے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…