حکومت نے خود دعویٰ کیا تھا ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بڑے سوالات اٹھا دیے

30  دسمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرا عمران خان سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں لیکن سیاسی طور پر کوئی ناراضگی ہو سکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے خود دعوی کیا تھا کہ ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟۔انہوں نے کہا کہ میں آج بھی اپنے لیڈر محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں۔ایک سوال کا

جواب دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجھے میڈیکل کی بھی سہولت نہیں تھی۔ جیل حکام نے سہولیات نہ دینے بارے پہلے ہی بتا دیا تھا۔ بیمار نہیں تھا اس لیے میں بیمار بھی نہیں بنا۔ مجھے ڈاکٹر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ہسپتال نہیں جانے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ میں چھ ماہ تک جیل میں رہا، خواجہ سعد رفیق، فواد حسن فواد اور سلمان رفیق بھی اسی جیل میں تھے لیکن کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…