الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرز کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت میں کتنے دن باقی ؟آخری تاریخ سامنے آگئی

21  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرز کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت میں دو روز باقی رہ گئے ،صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان  میں ابتدائی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 23 دسمبر سے ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ایک کروڑ 90 لاکھ سے زائد رائے دہندگان پر مشتمل۔ انتخابی فہرستوں کے معائنہ کیلئے صوبہ 6000  ڈسپلے سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے  46 لاکھ سے زائد رائے دہندگان پر

مشتمل  انتخابی فہرستوں کے معائنہ کے لیے صوبہ میں مجموعی طور پر 2000  ڈسپلے سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبہ پنجاب اور سندھ میں بھی اشاعت کے لیے انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وّٹرز ووٹ کے اندراج اور ڈسپلے سنٹر کی تفصیلات جاننے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔الیکشن کمیشن کے مطابق فارم اور دیگر ضروری معلومات ڈسپلے سنٹر انچارج اور دفتر ضلعی الیکشن کمشنر سے حاصل کریں۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…