مارشل لائوں کا راستہ عدالتی فیصلہ روک سکتا ہے یا نہیں ؟ میں نے خلوت میں نواز شریف کے آگے جھولی پھیلا کر کیا کرنے سے روکا تھا ؟ سلیم صافی نے اندر کی بات بتادی

18  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی وتجزیہ نگار سلیم صافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارشل لاؤں کا راستہ عدالتی فیصلوں سے نہیں روکا جاسکتاجس طرح عدالتی فیصلوں سے کسی سیاسی لیڈر کو منظر سے آؤٹ نہیں کیا جاسکتاہم نے تو یہ دیکھا ہے کہ فوجی آمر کے خلاف یہ پہلا فیصلہ آیا ہے لیکن بھٹو کو عدالتی فیصلوں کے ذریعے آؤٹ کرنے کی کوشش کی گئی وہ آج تک زندہ ہے بینظیر ، نواز شریف کو آؤٹ کرنے کی کوشش کی گئی

نہیں کیا جاسکتا دوسرا جب نواز شریف اس کو کررہے تھے تو میں نے ایک مرتبہ خلوت میں بھی اور فواد حسن فواد اس کے گواہ ہیں میاں نواز شریف کے آگے جھولی پھیلائی تھی کہ یہ نہ کریں پاکستان ابھی تک اس اسٹیج پر نہیں پہنچا ہے نہ آپاس ہائی مورل گراؤنڈ پر کھڑے ہیں اس کے بعد جب وہ یہ کررہے تھے تو میڈیا میں بھی لکھتے رہے کیوں کہ ہم دیکھ رہے تھے کہ مسلم لیگ ن یا ہماری جمہوریت اس کو سہہ نہیں سکے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…