جیل جانے سے پہلے نواز شریف کو صرف دو بیماریاں تھیں، برطانیہ میں قیام بارے حسین نواز کھل کر بول پڑے

15  دسمبر‬‮  2019

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ جیل جانے سے پہلے نواز شریف کو صرف بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماری لاحق تھی بعد میں وہ کئی بیماریوں میں مبتلا ہوئے۔اپنے والد کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کو جیل جانے سے پہلے صرف بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماری لاحق تھی تاہم جیل جانے کے بعد وہ کئی اور بیماریوں میں مبتلا ہوئے۔حسین نواز نے کہا کہ پلیٹیلیٹس مستحکم

ہونے تک نوازشریف کو علاج کے لیے امریکا لے جانا مشکل ہوگا۔لندن میں موجود نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نوازشریف کی بیماریوں کا ہر طرح سے جائزہ لیا جارہا ہے، ابھی تک پلیٹیلیٹس کی کمی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، ہیماٹالوجسٹ کی طرف سے کلیئرنس کا انتظار ہے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے برطانیہ میں قیام پر ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، امریکا جانے سے قبل پلیٹیلیٹس کا مستحکم ہونا ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…