پی آئی سی واقعہ ، پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

15  دسمبر‬‮  2019

لاہور(آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے اپنی سفارشات مرتب کرلی ہیں، جو پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد صورتحال کے جائزے کے لیے طلب کئے گئے پہلے اجلاس میں ہی پولیس کے اعلیٰ حکام کی وزیر قانون کی جانب سے سرزنش کی گئی تھی، وہ اس بات پر

برہم تھے کہ پولیس نے دو گھنٹے تک وکلا کو روکنے کی کوئی حکمت عملی ہی نہیں بنائی اور نہ ہی انہیں روکنے کی کوئی کوشش کی۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اعلی ترین اجلاسوں میں بھی انتظامی غفلت پر اظہار ناراضی کیا گیا۔محکمہ قانون پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ بشارت کی سفارشات کی روشنی میں پولیس کے متعلقہ اعلی حکام کی غفلت کی بھی الگ سے انکوائری کاامکان ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…