عمران خان کا گزشتہ شب اپنے چند انتہائی قریبی دوستوں کیساتھ عشائیہ ،خوشگوار لمحات اور بے تکلفانہ گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں

14  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں سری لنکا کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئندہ بھی ملک میں کرکٹ میچوں کا انعقاد ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ شب اپنے چند انتہائی قریبی دوستوں کے ساتھ عشائیہ کیا، اس دوران انہوں نے دوستوں کی رفاقت میں خوشگوار لمحات گزارے اور

بے تکلفانہ گفتگو بھی کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس دوران کرکٹ سمیت مختلف موضوعات پر گپ شپ اور تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق وہ سری لنکا کے خلاف ہونے والی سیریز کے انعقاد پر بہت خوش تھے اور نہایت پرجوش بھی۔ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان، عمر فاروق عرف فاروق گولڈی اور بیرسٹر علی ظفر بھی عشائیہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…